جامعہ اسکول سسٹم
دی پیٹریکور اسکول
علم، تربیت اور خدمت کا وہ سفر جو چند بچوں سے شروع ہوا اور آج سینکڑوں زندگیاں سنوار رہا ہے
اسکول کا تعارف
دی پیٹریکور اسکول جامعہ بیت العتیق کے زیرِ اہتمام قائم ایک فلاحی، غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ ہے، جس کا آغاز 2018 کے آخر / 2019 کے آغاز میں شیخ الحدیث حضرت مولانا حسن ربانی صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں کیا گیا۔
اس ادارے کی بنیاد اس نیت سے رکھی گئی کہ ایسے بچے جو غربت، یتیمی یا حالات کی مجبوریوں کی وجہ سے اسکول کی تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں، انہیں اپنے بچوں کی طرح رکھا جائے اور مکمل سہولیات کے ساتھ تعلیم دی جائے۔
مشن اور وژن
نمایاں سہولیات
پلے گروپ سے میٹرک تک
قرآن (ناظرہ و حفظ)
مکمل بلامعاوضہ
ادارے کی جانب سے
تربیت یافتہ و ہمدرد
محفوظ، تربیتی اور پُرامن
موجودہ صورتحال
الحمدللہ آج دی پیٹریکور اسکول:
- تین کیمپسز پر مشتمل ہے
- 650 سے زائد طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں
- درجنوں اساتذہ اور عملہ خدمت انجام دے رہا ہے
آپ کا تعاون — نسلوں کی تعمیر
یہ تمام بچے تعلیم کا خرچ برداشت کرنے سے عاجز ہیں۔ آپ کا تعاون انہیں پڑھنے میں مدد دے سکتا ہے، اور تعلیم ان کی زندگیاں بدل سکتی ہے۔
آپ کا تعاون صرف مدد نہیں، نسلوں کی تعمیر ہے۔
IBAN: PK38SONE0009820015755211
Bank: Soneri Bank
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں