عطیہ کریں
عطیہ کریں – ایک بچے کا سہارا بنیے
جامعہ بیت العتیق ہر سال ہزاروں بچوں کو مفت تعلیم، رہائش، کھانا، اور علاج فراہم کرتا ہے۔ ان بچوں میں سے اکثریت یتیم، نادار اور محروم طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ سب کچھ آپ کے خلوص اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آپ کا عطیہ کہاں خرچ ہوتا ہے:
- بچوں کے کھانے، رہائش، لباس اور ضروریات زندگی پر
- اساتذہ کی تنخواہوں اور تعلیم پر
- پانی، بجلی، گیس اور صفائی جیسے اخراجات پر
- طبی امداد، علاج اور دوائیوں پر
بینک تفصیلات:
اکاؤنٹ ٹائٹل: Madressah Jamia Baitul Ateeq
| بینک کا نام | اکاؤنٹ نمبر |
|---|---|
| Meezan Bank | 1047-0108953902 |
| JS Bank | 2194229 |
| Bank Islami | 106400505200001 |
| JazzCash / Easypaisa | 0333-2226854 |
جامعہ بیت العتیق — جہاں زندگیاں بنتی ہیں


تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں