Jamia bait ul ateeq

جامعہ بیت العتیق کراچی | یتیم بچوں کی کفالت اور دینی تعلیم

جامعہ بیت العتیق کراچی – یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کا مرکز

کیا آپ اپنی زکوٰۃ، صدقہ یا عطیات کسی ایسے ادارے کو دینا چاہتے ہیں جو واقعی دین اور انسانیت کی خدمت کر رہا ہو؟ تو آئیے جانتے ہیں جامعہ بیت العتیق کراچی کے اس عظیم مشن کے بارے میں، جہاں روزانہ 2360 سے زائد بچے دینی و عصری تعلیم، رہائش، خوراک اور علاج کی سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں۔

جامعہ بیت العتیق کا مشن – دینی تعلیم اور یتیم بچوں کی کفالت

جامعہ بیت العتیق کی بنیاد 2004 میں حضرت شیخ الحدیث مولانا حسن ربانی صاحب دامت برکاتہم نے رکھی۔ اس کا مقصد یتیم، بے سہارا، اور غریب بچوں کو دین و دنیا کی روشنی سے منور کرنا ہے۔

The Petrichor School – دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج

مدرسے کے اندر جدید اسکول سسٹم "The Petrichor School" کے ذریعے بچوں کو عصری تعلیم بھی دی جا رہی ہے تاکہ وہ دین دار ہونے کے ساتھ دنیا دار بھی بنیں۔

جامعہ کے اہم کیمپس:

  • مرکزی کیمپس – گلشنِ معظم، کراچی
  • بنات کیمپس – گلشنِ حدید
  • اُمِ رومان کیمپس – شاہ ٹاؤن
  • جامعہ خدیجہ الکبریٰ – شاہ ٹاؤن

زکوٰۃ اور عطیات کی مد میں کن کاموں میں خرچ ہوتا ہے؟

  • 2360 طلبہ و طالبات کی تعلیم، رہائش اور خوراک
  • The Petrichor School کی عصری تعلیم کا نظام
  • 25kW سولر سسٹم، CCTV کیمروں کی تنصیب
  • ماربل، پنکھوں، بجلی اور SMD کی فینشنگ مسجد میں
  • روٹی پکانے کے لیے تندور اور بیلٹ مشین کی خریداری

کفالت کا خرچ:

ایک بچے کی مکمل کفالت کا خرچ: ماہانہ 10,000 روپے

عطیات کیسے اور کہاں بھیجیں؟

  • Meezan Bank: 1047-0108953902
  • Bank Islami: 106400505200001
  • JS Bank: 2194229
  • JazzCash / EasyPaisa: 0333 222 6854

رابطہ: 0333 222 6854 | 021 34722201
ویب سائٹ: jamiabaitulateeq.org

جامعہ بیت العتیق – جہاں صرف تعلیم نہیں، زندگیاں بنتی ہیں

یہ وقت ہے کہ ہم اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات سے اس کار خیر میں حصہ ڈالیں۔ آپ کی مدد کسی ایک بچے کی نہیں، ایک پوری نسل کی زندگی بدل سکتی ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

500 ایکٹر پروجکیٹ جامعہ

یادیں 2018