ہمارے بارے میں














جامعہ بیت العتیق ایک غیر تجارتی، رفاہی و تعلیمی ادارہ ہے جو کراچی کے علاقے گلشن معظم میں واقع ہے۔ اس ادارے کا آغاز 2004 میں حضرت شیخ الحدیث مولانا حسن ربانی صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں ہوا۔

آج الحمدللہ، جامعہ میں 2360 سے زائد طلبہ و طالبات علمِ دین، عصری تعلیم، اور تربیت کے مختلف مراحل سے گزر رہے ہیں۔





ہمارا مشن:



  • یتیم، نادار اور محروم بچوں کو مفت تعلیم، رہائش، خوراک اور علاج فراہم کرنا
  • جدید اور دینی تعلیم کا حسین امتزاج پیش کرنا
  • کردار سازی، تربیت اور اخلاق پر خصوصی توجہ دینا
  • ایک ایسا ماحول جہاں علم و عمل ساتھ ساتھ پروان چڑھیں






ہمارے شعبے:



  • درس نظامی (عالم کورس)
  • حفظ و ناظرہ
  • اردو و انگلش میڈیم اسکول
  • شعبہ بنات
  • طبی امداد
  • یتیم بچوں کے رہائشی بلاکس
  • مدرسہ و مسجد کی تعمیر و توسیع





جامعہ بیت العتیق – جہاں زندگیاں بنتی ہیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

500 ایکٹر پروجکیٹ جامعہ

یادیں 2018